جماع کے کتنے منٹ بعد غسل کیاجائے

سوال: جماع کے کتنے منٹ بعد  غسل کیاجائے گا؟

 جواب : غسل جنابت میں اتنی تاخیر  کرنا کہ نماز کا وقت  جانے لگے سخت  گناہ اور  مکروہ تحریمی  ہے ۔ (آپکے مسائل   ان کا حل  :6/

اپنا تبصرہ بھیجیں