جمعرات کو حاجت کا روزہ رکھنا

فتاویٰ نمبر:2073

سوال: السلام علیکم ! 

کیا جمعرات کا روزہ حاجت کے روزہ کی نیت سے رکھ سکتے ہیں؟

والسلام

الجواب حامداو مصليا

وعلیکم السلام!

جی !جس طرح حاجت کے نفل مکروہ اوقات کے علاوہ کسی بھی وقت پڑھے جا سکتے ہیں،

اسی طرح حاجت کا روزہ جمعرات کو یا کسی بھی دن رکھا جا سکتا ہے سوائے ان دنوں کے: رمضان المبارک اور 5 دن دو دن عیدین کےاور تین دن ایام تشریق. (١١،١٢،١٣ ذی الحجہ)

”ویکرہ صوم یوم العیدین وایام التشریق وان صام فیہا کان صائما عندنا“(عالمگیری:٢٠١/١)

و اللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ:١٣ربیع الثانی ١٤٤٠ھ

عیسوی تاریخ:21دسمبر 2018ء

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں