سورۃ البقرۃ میں اللہ کی مددلینےکانسخہ

اللہ کی مدد کے حصول کے لیے صبراور نماز بہترین نسخہ ہے۔کوئی بھی پریشانی ہو خلوص دل کے ساتھ نماز پڑھ کراللہ تعالی سے مانگیں، اللہ تعالی پر یقین رکھیں وہ ضرور حاجت پوری کریں گے۔ {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ} [البقرة: 153]

چودہ آیات سجدہ کا وظیفہ

السلام علیکم! سوال : یہ چودہ(14) سجدوں کا وظیفہ کیا ہے؟ کیا یہ وظیفہ کرنا ٹھیک ہے یعنی سجدہ کی آیت پڑھی اور سجدہ کیا اسی طرح چودہ( 14) مکمل کرتے ہیں یہ بدعت تو نہیں- وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ عمل کسی حدیث سے تو ثابت نہیں، البتہ بزرگانِ مزید پڑھیں

وسیلہ سے دعا مانگنےکاحکم

سوال: کیا وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے ؟ جواب:”وسیلہ” ہر وہ چیز ہے جس کے ذریعے کسی ذات تک رسائی یا قرب حاصل کیا جا سکتا ہو۔ وسيلة کی ابتداءً دو قسمیں ہیں: 1) نیک اعمال کا وسیلہ 2) نیک شخصیت کا وسیلہ اعمال کا وسیلہ یہ ہے کہ انسان نے زندگی میں کوئی مزید پڑھیں

نماز حاجت پڑھنےکاطریقہ

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ 2 رکعات صلوٰۃ الحاجت صرف ایک مقصد کے لیے ہوگی؟اگر 2 مقاصد ہیں تو چار رکعات پڑھیں گے؟یا دو رکعت پڑھ کر ہی دونوں مقاصد کے لیے دعا کرلیں؟ جواب:حدیث مبارک میں صلوٰۃ الحاجت کے متعلق جو الفاظ آئے ہیں وہ یہی ہیں کہ “انسان کو جب بھی کوئی اہم مزید پڑھیں

جمعرات کو حاجت کا روزہ رکھنا

فتاویٰ نمبر:2073 سوال: السلام علیکم !  کیا جمعرات کا روزہ حاجت کے روزہ کی نیت سے رکھ سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! جی !جس طرح حاجت کے نفل مکروہ اوقات کے علاوہ کسی بھی وقت پڑھے جا سکتے ہیں، اسی طرح حاجت کا روزہ جمعرات کو یا کسی بھی دن رکھا جا سکتا مزید پڑھیں

چھوٹے بچوں کوایصال ثواب کرنا 

فتوی نمبر:924 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! جب کوئی وفات پا جائے تو اس کے مرنے کے بعد کچھ پڑھ کر اس کو بخشا جاتا ہے جیسے قرآن ،کلمہ، صدقہ وغیرہ ،جب کوئی چھوٹا بچہ ایک سال تک کا فوت ہوجائے تو کیا اس کے لیے بھی پڑھنا چاہیے اس کو تو ہمارے پڑھنے کی ضرورت مزید پڑھیں

ایک غلط فہمی کی وضاحت

بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان شریف میں بعض لوگ سوشل میڈیاپرابوداؤد کی حدیث کی تشریح قرآن واحادیث کو مدنظر رکھے بغیرغلط کرتےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر ہوجائے تو وہ اذان فجر کی وجہ سے کھانے سے نہ رک جائے بلکہ اپنی مزید پڑھیں

انسانی اعضا کی پیوند کاری کے معاملے میں فقہ اکیڈمی دھلی کے اہلِ علم کی آرا اور مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا نقطۂ نظر

ایدھی صاحب کی طرف سے آنکھیں عطیہ کرنے کے بعد انسانی اعضا کی پیوند کاری کے مسئلے پر بحث جاری ہے اور مختلف پوسٹیں کالم وغیرہ اس سلسلے میں لکھے گئے ہیں۔ ہندوستان کے نام ور فقیہ مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کی قائم کردہ فقہ اکیڈمی میں اس مسئلے پر 1989ء مزید پڑھیں

شیعہ کو سلام کرنےکا حکم

سوال:مفتی صاحب شیعہ کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب:شیعہ میں بعض وہ ہیں جو اپنے کفریہ عقائد کی بنا پر کافر ہیں ، اور بعض وہ ہیں جو کافر تو نہیں لیکن فاسق و فاجر ہیں۔ کافروں کوبلا ضرورت سلام کرنا مکروہ ہے ، اگر کبھی کسی حاجت کی وجہ سے انہیں سلام مزید پڑھیں