جمعہ کے دن کپڑے دھونا

فتویٰ نمبر:952

سوال: کیا جمعہ کے دن کپڑے دھونے سے رزق میں تنگی آتی ہے؟

والسلام

سائلہ: بنت عبداللہ

رہائش:کراچی

الجواب حامدۃو مصلية

یہ بالکل بے بنیاد بات ہے. اس کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں.

و اللہ الموفق

بقلم : بنت یعقوب

قمری تاریخ :۱۹ شوال ۱۴۳۹

عیسوی تاریخ:۳ جولائی ۲۰۱۸

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم صاحب

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g

اپنا تبصرہ بھیجیں