کانٹے سے کھانا

سوال :السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کانٹے سے کچھ کھانا کیسا ہے ؟
اگر جائز ہے تو کیا مقتدَی کے لئے حرج نہیں یا استعمال نہ کرنا زیادہ بہتر ہے؟
الجواب باسم ملھم الصواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
کانٹے چمچ سے کھانا کھانا جائز ہے۔ خلاف سنت نہیں۔ البتہ اگر ہاتھ صاف ہوں اور کوئی عذر نہ ہو تو ہاتھ سے کھانا زیادہ بہتر ہے۔
==========================

حوالہ جات :

1):یسن الأكل بثلاثة أصابع، هذا إن أكل بيده، ولا بأس باستعمال الملعقة ونحوها.
(الموسوعة الفقھیة الکویتیة: 271/45، ط: دار السلاسل)
فقط واللّٰہ تعالیٰ اعلم

24ستمبر 2022 ء
26صفر 1444ھ

اپنا تبصرہ بھیجیں