کھڑے ہو کر وضو کرنا

کیا کھڑے ہو کر وضو کر سکتے ہیں؟ ایسا کرنے سے وضو ہو جائے گا؟

فتوی نمبر:238

اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا 

کھڑے ہو کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا لیکن اعلی اور افضل طریقہ یہ ہے کہ قبلہ رخ بیٹھ کر وضو کرے۔

البخاري شريف:٣٠/١

عن ابن عباس رضي الله عنه :ثم قام إلى شن معلقة فتوضأ منها فأحسن وضوء ثم قام يصلي… الخ

فقط والله اعلم بالصواب

عائشه وقار ابراهيم

دارالافتاء صفہ 

آن لائن کورسز 

١٥جمادی الثانی١٤۳۸

١٤ مارچ ٢٠١٧َ

اپنا تبصرہ بھیجیں