خلاصہ مضامین پارہ الم

تین گروہوں کا تذکرہ:
شروع کی 20آیات میں ہدایت اور ضلالت کے اعتبار سے تین گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے:
(الف) اہل ایمان جو تقوی، صحیح عقیدہ اور نماز، زکوٰۃ کا اہتمام کرتے ہیں۔
(ب) دوسراگروہ ان کفار کاہےجن کا کفر و عناد انتہا تک پہنچا ہوا ہےایسے لوگوں کوہدایت نہیں مل سکتی،ان کے دلوں پر مہر لگ جاتی ہے۔
(ج)تیسرا گروہ منافقین کا جو حق واضح ہوجانے کے باوجود شک و تردد میں مبتلا ہیں۔ منافقین کی دومثالیں بیان کی گئی ہیں:
1۔پہلی پکے منافقوں کی جن کے سامنے اسلام کے دلائل واضح ہوگئے اس کے باوجود وہ منافق ہیں ۔
2۔ دوسری متذبذب اور ہلکےمنافقوں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں