کیا غیر مسلم کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟

کیا شیعہ / غیر مسلم کو زکوۃ دے سکتے؟

الجواب حامدا ومصلیا

نہیں غیر مسلم کو زکوۃ نھیں دیسکتے  آجکل کے تمام شیعاوں/ غیر مسلم کا یہ عقیدہ ہے کہ خلفائے راشدین اور دیگر صحابہ اکرام سوائے چند کے آپ صلی  اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد نعوذ باللہ مرتد ھو گئے  اسی طرح یہ بی بی عائشہ پر بھتان تراشی کرتے ھیں انکے ان عقائد کی وجہ سے یہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔

انہیں صدقات بھی نہیں دینا چاھئے کیونکہ یہ ملحد، مرتد ہیں۔

کسی کافر کو زکوۃ دینا جائز نہین۔

وَاللّٰہ اَعْلَمُ

اپنا تبصرہ بھیجیں