بھائی زکوۃ کے پیسوں سے بہن کو گھر دلاسکتا

سوال: ایک عورت اپنے سسر کے گھر میں شوہر کے ساتھ رہائش پذیر ہے۔ گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے وہ الگ گھر میں رہنا چاہتی ہے مگر اس کا گزر بسرشوہر کی آمدنی سے مشکل سے ہورہا ہے۔کیا اس خاتون کا بھائی زکوۃ کے پیسوں سے اس عورت کو گھر دلا سکتا ہے؟ الجواب باسم مزید پڑھیں

ڈھائی لاکھ کی موجودگی میں زکوة لینے کا حکم

ایک بیوہ ہیں شوہر کا انتقال ہوچکا ہے ایک بیٹا ہے وہ بھی بیمار ہے کما نہیں سکتا اسپتال میں ایڈمٹ ہے گھر بھی کرائے کا ہے اور کوئ ذریعہ آمدنی نہیں ہے کیا وہ زکوٰۃ کی مد میں کسی سے لے سکتی ہیں جبکہ ان کی والدہ نے انکو کچھ رقم دی تھی تقریباً مزید پڑھیں

باقیات الصالحات کے اجر کا بیان

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: حضرت کیا آپ باقیات الصالحات کی اور اس کے اجر کی تھوڑی تفصيل بتا سکتے ہیں کیونکہ جماعت میں بیان میں یہ بات سنی کہ یہ وہ نیکییاں ہیں جن کا اجر ہمیشہ رہے گا حتی کہ اگر کسی کو بدلے میں نیکی دینی پڑی تو ان باقیات الصالحات مزید پڑھیں

گھر پر مانگنے آنے والوں کو خیرات دینا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ یہ جو گھر گھر مانگنے آتی ہیں بظاہر وہ دیکھنے میں ٹھیک لگتی ہیں کیا ان کو خیرات دینی چاہیے؟ الجواب باسم ملہم الصواب گھر پر مانگنےآنے والا اگر پیشہ ور بھکاری نہیں ہےتو یہ گمان کرکے اس خیرات(نفلی صدقات) دی جاسکتی ہے کہ ہوسکتاہے مجبوری کی وجہ سے مانگ رہا مزید پڑھیں

سیدہ بیوہ خالہ کو زکوۃ دینا

سوال:میری خالہ بیوہ ہیں اور بے اولاد ہیں ۔وہ اپنے والدین کی طرف سے سید ہیں لیکن ان کے شوہر شیخ تھے ۔کیا ہم انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں آپ کی خالہ والدین کی طرف سے سید ہیں، لہذا انہیں زکوۃ دینا جائز نہیں اگرچہ ان کے مزید پڑھیں

کیا غیر مسلم کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟

کیا شیعہ / غیر مسلم کو زکوۃ دے سکتے؟ الجواب حامدا ومصلیا نہیں غیر مسلم کو زکوۃ نھیں دیسکتے  آجکل کے تمام شیعاوں/ غیر مسلم کا یہ عقیدہ ہے کہ خلفائے راشدین اور دیگر صحابہ اکرام سوائے چند کے آپ صلی  اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد نعوذ باللہ مرتد ھو گئے  اسی طرح مزید پڑھیں

زکوۃ وصدقات سادات کوکیوں نہیں دیتے

فتویٰ نمبر:1090 اسلامی تعلیمات تو انسانیت کا خیال رکھنے کہتی ہے تو پھر ایسا کیوں کہ زکوۃ اور صدقات واجبہ صرف مسلمان غیر سید کو دی جائے۔ سادات کو نہیں دیتے؟ صدقات نافلہ تو بہت کم نکالا جاتا ہے اس سے تو ان کی مدد زیادہ نہیں ہوسکتی۔ تو زکوۃ اور صدقات واجبہ کو عام مزید پڑھیں