کیا حج ادا نہ کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

عنوان: 936

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

الجواب حامدۃو مصلية

ایساشخص جس نے باوجود قدرت اور موقع میسر ہونے کے حج ادا نہیں کیا‘فاسق اور سخت گناہ گار ہے مگر اس کا جنازہ پڑھنا چاہئیے ، نماز جنازہ فرض کفایہ ہے ، لہذا بغير نماز جنازہ پڑھے اس کو دفن کرنا درست نہیں۔

قا ل رسول الله ﷺ : ” صلو على كل بر وفاجر”

(رواه ابو داود : 350 /1 ، باب في ائمة الجور ، كتاب الجهاد)

“وہی فرض علیٰ کل مسلم مات خلا اربعۃ : بغاۃ و قطاع طریق …….”

( الدرالمختار: ۲/۲۱۰ ،باب صلاۃ الجنائز ط سعید 

و اللہ سبحانہ اعلم

بقلم : بنت محمود

قمری تاریخ: 4 ذي الحجه ، 1439ه

عیسوی تاریخ: 17 اگست ٢۰١٨

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم 

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں