سورۃ التوبہ میں ذکر کردہ واقعات

1۔غزوہ حنین کی منظر کشی کی گئی ہے کہ مسلمانوں کی نظر اللہ کے بجائے اسباب پر اٹھنے لگی تھیں اس لیے اللہ تعالی نے وسائل کی کثرت کے باوجود ہزیمت کا مزا چکھایا۔( لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ فِي مَوَاطِنَ كَثِيرَةٍ وَيَوْمَ حُنَيْنٍ إِذْ أَعْجَبَتْكُمْ كَثْرَتُكُمْ فَلَمْ تُغْنِ عَنْكُمْ شَيْئًا )( التوبة: 25) 2۔نسی کی رسم مزید پڑھیں

تعزیت کرنے کا طریقہ

سوال: ہمارے علاقے میں صحیح العقیدہ لوگوں کی ترتیب ہے کہ فوتگی کے تیسرے دن تعزیتی مجلس کو ختم کرنے کے لیے نعت خواں اور عالم کو بلایا جاتا ہے جس میں عموماً جو نظم پڑھی جاتی ہے وہ اس میت کے متعلق ہی جیسے ماں کی فوتگی پر ماں کے بارے میں جس کے مزید پڑھیں

پیشاب کی نجاست کو پانی سے دھونا کافی ہے یا صابن لگانا ضروری ہے؟

سوال : میرا سوال ہے کہ اگر دو سالہ بچہ جسم کے کسی حصے پہ پیشاب کردے تو پانی سے دھونے سے پاکی حاصل ہو جائےگی یا صابن سے دھونا لازم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں صرف پانی کے استعمال سے سے پاکی حاصل ہوجائے گی، صابن کا استعمال ضروری نہیں، مزید پڑھیں

میت کو آبائی شہر لے جا کر دفنانا

اگر میت کا انتقال دوسرے ملک یاشہر میں ہو تو کیا اس کے ملک یا آبائی علاقہ میں میت کی تدفین کرنا جائز ہے یا مکروہ تحریمی ہے ؟ وطن یا آبائی علاقہ میں تدفین کرنا عذر شرعی ہے کہ میت کو منتقل کیا جائے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ بہتر یہی مزید پڑھیں

عدت کے لیے سادا کپڑے بنوانے کا حکم

سوال: اسلام علیکم ! میری عدت ہے، میرے پاس سب کپڑے سردیوں کے کام والے ہیں تو میں یہی پہنوں یا نئے سادہ بنواوں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ عدت میں بناؤ سنگھار کے ترک کرنے کا حکم ہے اور بناؤ سنگھار میں ہر وہ لباس بھی شامل مزید پڑھیں

 پیدائش کے فوراً بعد مرنے والے بچے کے نام رکھنے،نمازِ جنازہ اور تجہیز و تکفین کے احکام۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:پیدائش کے فوراً بعد مرنے والے بچے کا نام رکھنا،نماز جنازہ پڑھنا اور تجہیز و تکفین کے احکام کیا ہیں؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته جواب :پیدائش کے فوراً بعد مرنے والے بچے کے اگر سارے اعضاء بن چکے ہوں تو اسے غسل اور کفن دینے کے بعد مزید پڑھیں

 جنازے کے پیچھے چالیس قدم چلنا

سوال: مرد کے انتقال کے بعد جنازے کے پیچھے چالیس قدم چلنا اس کی کیا حیثیت ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب اتنی بات تو صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ جو شخص جنازہ پڑھنے کے بعد سے دفنانے کے عمل تک شریک رہے تو اسے دو قیراط ثواب ملتا ہے،لیکن مختلف کتب میں جو یہ مزید پڑھیں

چھ ماہ میں ماں کی جان کےخوف سےاسقاط حمل کرنا

سوال:چھ مہینہ کے بچے کے بارے میں ڈاکٹروں نے  کہا ہے کہ  اس کی ہارٹ بیٹ (دل کی دھڑکن )بند ہے ۔یہ ماں کے لیے نقصان دہ ہے لہٰذا اس کو نکالنا پڑے گا۔اب (مروجہ طریقہ پر)مشینوں کے ذریعے اس کو ٹکڑے کرکے باہر نکالا گیا ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس کو نکالنا مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے مرنے والے کےنمازجنازہ اورغسل کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حضرت مفتی صاحب  دامت برکاتہ امید ہے کہ آپ بخیر وعافیت ہوں گے اور آپ کی اچھی صحت کےلیے  دعاگوہوں، کافی عرصہ سے ہمارا رابطہ نہیں ہوا۔ حضرت والا، جیسے کہ آپ چین میں کرونووائرس کی صورت حال سے بخوبی واقف  ہیں، سننے میں آیا ہے کہ جو کوئی اس مزید پڑھیں

میت پر نوحہ کرنا

فتویٰ نمبر:4000 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! میت کے لے رونا اور نوحہ کرنا کیسا ہے اس کے متعلق رہنماٸی فرماٸیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ! کسی عزیز ، رشتہ دار کے انتقال پر رنج وغم کے باعث چلا کر اور نوحہ کے ساتھ رونا مکروہ مزید پڑھیں