غیر مسلم کی غیبت کرنا

سوال: کسی مسلمان کی غیبت کی جائے تو ہماری نیکیاں اسے ملتی ہیں تو اگر کوئی مسلمان کسی غیرمسلم کی غیبت کرے تو بھی اسے مسلمان کی نیکیاں ملیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب کافرکی بھی ناحق غیبت کرنا جائز نہیں ہے، اس میں بھی غیبت کرنے والا گناہ گار ہوتا ہے، تاہم فقھاء کی مزید پڑھیں

 غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنا

سوال1: کسی شخص نے کسی دوسرے کی زمین کی قیمت ادا کیے بغیر اس پر قبضہ کر لیا اور اس پر مسجد بنا دی تو کیا اس میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ 2:مسجد کے علاوہ مطلقاً غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جوا ب:دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہوں۔ 1: مزید پڑھیں

عصرکی فرض نمازپڑھنےکےبعدسنت نمازپڑھنےکاحکم

سوال: میں نے عصر کی نماز ادا کی مجھے لگا کہ وقت تنگ ہے اس لیے صرف فرض پڑھ لیے بعد میں دیکھا تو سنتوں کا وقت بچ گیا تھا؟ کیا ایسے میں سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں؟ جواب:عصرکی نماز کے فرض پڑھنے سے پہلے تو سنت نفل اور قضا ہر طرح کی نماز مزید پڑھیں

گناہ گاروں کے خوابوں کا سچا ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۳﴾ سوال:- کیا گناہ گاروں کے خوابوں کی تعبیر ہوتی ہے؟ جواب :- نیک، پرہیزگار،متقی لوگوں کے بعض خواب اللہ تعالی کی طرف سے ایک قسم کا الہام ہوتے ہیں،جس میں ان کے لیے خیرخواہی، حسن خاتمہ اور اعمال کے مقبول ہونے کی بشارت ہوتی ہے، البتہ ان کے مزید پڑھیں

بلااحرام بار بارحرم جانے والےکاحکم

کیافرماتےہیں علمائے کرام اورمفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ : بغیراحرام کےحرم میں داخلہ کاکیاحکم ہے؟ کثیر آمدورفت والےکے لیےلزوم احرام کی شرط کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامداومصلیاً واضح رہےکہ اگرکوئی عاقل بالغ مرد یاعورت جومیقات سے باہر رہنے والا ہے اورمکہ مکرمہ میں داخل ہونےکا ارادہ رکھتا ہے ،خواہ حج یاعمرہ کی نیت مزید پڑھیں

جیل کے قیدیوں پر صدقہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4024 سوال:السلام علیکم! بورسٹل جیل بہاولپور 18 سال سے کم عمر لڑکوں کی جیل ہے۔ جس میں مجرم بھی ہوتے ہیں اور بعض بے گناہ بھی۔ کیا بورسٹل جیل کے قیدیوں کو صدقہ دیا جا سکتا ہے؟ہم نے پچھلی عید الفطر پہ نئے کپڑے اور جوتے انھیں لے کے دیے تھے۔اب ارادہ تھا کہ مزید پڑھیں

ایک مجلس میں تین طلاق

فتویٰ نمبر:3049 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا ایک مجلس میں تین طلاق دینا گناہ ہے؟کیا ایسے شخص کو بھی گناہ ہوگا جو بیک وقت تین طلاق دینے پر مجبور تھا؟اس کے علاوہ اور کوئی حل نہ تھا۔ والسلام الجواب حامداو مصليا ایک مجلس میں تین طلاق دینا شرعا گناہ ہے لیکن اگر ایسا مجبوری میں مزید پڑھیں

اسقاط حمل اور عدت

 فتویٰ نمبر:2089 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! ایک عورت عدت میں ہے اس کو حمل بھی ہے وہ شادی کی عرض سے 3 ماہ کا حمل ہے اس کو ضائع کردیا تو اس کی عدت ختم ہوجاتی ہے یا نہیں ؟ تنقیح: کیا جنین کا کوئی عضو ظاہر ہوا تھا؟ جواب تنقیح: جنین مزید پڑھیں

کیا حج ادا نہ کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

عنوان: 936 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب حامدۃو مصلية ایساشخص جس نے باوجود قدرت اور موقع میسر ہونے کے حج ادا نہیں کیا‘فاسق اور سخت گناہ گار ہے مگر اس کا جنازہ پڑھنا چاہئیے ، نماز جنازہ فرض کفایہ ہے ، لہذا بغير نماز مزید پڑھیں