کیا کبوتر کی بیٹ پاک ہے؟

چادر پر کبوتر کی بیٹ لگ جائے تو اس حصے کو صاف کرلیں یا پوری چادر دھوئی جائے دوبارہ؟

جواب : کبوتر کی بیٹ پاک ہے، چادر کے جس حصے پر لگی ہے صرف اسی حصے کو دھولیں پوری چادر دھونے کی ضرورت نہیں۔

وأما خرء ما یوکل لحمه من الطیور سوی الدجاجة والبطء والإوز ونحوهما فطاهر عندنا کالحمامة والعصفور ونحوهما․ (کبیری)

226) عن أبي الأشهب السعدي ، قال : رأيت يزيد بن عبد الله بن الشخير ، أبا العلاء ذرق عليه طير وهو يصلي فمسحه ثم مضى في صلاته. (مصنف ابن أبي شيبة – رقم1264- ج1 / 117)

اپنا تبصرہ بھیجیں