انجانے میں نجاست والے کپڑوں کے ساتھ نماز

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک صاحب بیمار ہیں وہ مسجد سے نماز پڑھ کر گھر آئے ان کے کرتے پر انجانے میں بہت زیادہ گندگی لگی رہ گئ کیا انکی نماز ہو گئ ؟ گھر والوں نے انھیں نجاست کےبارےمیں بتایا تو وہ کہہ رہے ہیں کہ بتانا نہیں چاہئےتھا۔ تنقیح : نجاست کون مزید پڑھیں

کوا کھانے کا حکم

سوال: باجی چیل اور کوا کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ہے ہمارے شہر کا کوا کیا ہے(حلال یا حرام) گندی صاف دونوں چیزیں کھاتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جو کوا صرف دانہ کھاتا ہے اس کی بیٹ پاک ہے اور جو کوا صرف گندگی کھاتا ہے اس کی بیٹ نجاست خفیفہ کے حکم مزید پڑھیں

کیا کبوتر کی بیٹ پاک ہے؟

چادر پر کبوتر کی بیٹ لگ جائے تو اس حصے کو صاف کرلیں یا پوری چادر دھوئی جائے دوبارہ؟ جواب : کبوتر کی بیٹ پاک ہے، چادر کے جس حصے پر لگی ہے صرف اسی حصے کو دھولیں پوری چادر دھونے کی ضرورت نہیں۔ وأما خرء ما یوکل لحمه من الطیور سوی الدجاجة والبطء والإوز ونحوهما مزید پڑھیں