کیانفلی سجدہ مسجد میں دے سکتےہیں؟

سوال:کیا نفلی صدقہ مسجد میں دے سکتے ہیں ؟

سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی

الجواب باسم ملہم الصواب

جی دے سکتے ہیں ۔فقط

حدیث میں آتا ہے :

مشكاة المصابيح (1/ 592)

1888 وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَصَدَّقَ بِعَدْلِ تَمْرَةٍ مِنْ كَسْبٍ طَيِّبٍ وَلَا يَقْبَلُ اللَّهُ إِلَّا الطَّيِّبَ (مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

ترجمہ:آپ ﷺ نے فرمایا جس نے ایک کھجور کو اپنی حلال کمائی سے صدقہ کیا تو اللہ اس پاک مال کو قبول فرماتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔

الجواب صحیح

مفتی محمد انس عبدالرحیم عفا اللہ عنہ

اپنا تبصرہ بھیجیں