سورۃ البقرۃ میں صدقات سے متعلق ہدایات واحکام

1۔اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا حکم ایک امتحان ہےجو اس امتحان میں کامیاب ہوتا ہے اللہ تعالی اسے خوب برکتیں عطا فرماتے ہیں۔فیضعفہ اضعافا کثیرۃ 2۔زکوۃ اور صدقہ وخیرات محض اللہ کی محبت اور اس کی رضا کے حصول کے لیے کرنا چاہیے۔{ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ} [البقرة: 177] 3۔زکوۃ اور صدقہ وخیرات مزید پڑھیں

قرض لیکر نفلی حج کرنے کا حکم

سوال: سوال یہ ہے کہ کسی شخص کا نفلی حج کا ارادہ ہے، اسکے پاس انتظام کے لیے رقم. نہیں ہے یہ ارادہ کیا ہے کہ وہ اپنا پلاٹ بیچ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا حج کریگا، اور حالات کی وجہ سے پلاٹ کی قیمت گری ہوئی ہے اور فی مزید پڑھیں

روزہ میں دانت کا خون

سوال: میں نے نفلی روزہ رکھا تھا۔ ظہر کے ٹائم جب سو کے اٹھی تو منہ میں خون کا ذائقہ محسوس ہوا، میں نے فورا تھوک دیا، تو تھوک میں معمولی سا خون کا قطرہ تھا جو دانت سے نکلا تھا( پہلے بھی ایسا ہوجاتا تھا )۔ میں نے روزہ مکمل کرلیا، کیا مجھے اس مزید پڑھیں

زکوٰۃ کسی فلاحی ادارے کو دینا

سوال: سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جو ٹیم بنائی ہوئی ہے کیا ان کو زکوٰۃ کے پیسے دے سکتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ زکوٰۃ کی رقم مستحق شخص کو مالک بنا کر دینا ضروری ہے ،مالک بنائے بغیر صرف گھر کی تعمیر کر دینا یا مرمت کر دینا اس سے مزید پڑھیں

کیانفلی سجدہ مسجد میں دے سکتےہیں؟

سوال:کیا نفلی صدقہ مسجد میں دے سکتے ہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب جی دے سکتے ہیں ۔فقط حدیث میں آتا ہے : مشكاة المصابيح (1/ 592) 1888 وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَصَدَّقَ بِعَدْلِ تَمْرَةٍ مِنْ كَسْبٍ طَيِّبٍ وَلَا مزید پڑھیں

طلاق کی عدت میں مہندی لگانا

السلام وعلیکم مفتی صاحب یہ مسلہ معلوم کرنا ہے کہ کوئی لڑکی عدت میں ہو اور مسئلے کی رو سے بناؤ سنگار تو کر نہیں سکتے لیکن انتہائی مجبوری میں وہ لڑکی سر کے سفید بالوں میں صرف آگے جو پیشانی کے آس پاس ہیں صرف ان بالوں پر مہندی یا کلر لگا سکتی ہے مزید پڑھیں

 نفلی صدقہ کے کھلے پیسوں کے بدلے نوٹ دینا 

سوال ۔ روزانہ نفلی صدقہ کے پیسے گھر میں ہمارے پاس کھلے جمع ہوتے ہیں کسی کو دیتے ہوئے ان پیسوں کو ھم بندھوا کے دے سکتے ہیں۔۔ یا اپنے پاس سے بندھا ہوا نوٹ کر کے دے سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب ۔ اگر گھر کے افراد کی طرف سے صدقہ کی رقم مزید پڑھیں

زندہ انسان کوقربانی ہدیہ کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! کسی زندہ انسان کو قربانی ہدیہ کر سکتے ہیں؟اور کیا اسے بتانا بھی ضروری ہے؟ جواب: نفلی اعمال کا ثواب جس طرح مردوں کو کیا جا سکتا اسی طرح زندوں کو بھی کیا جاسکتا ہے ،چنانچہ نفلی قربانی کسی زندہ شخص کی طرف سے بھی کی جاسکتی ہے۔انہیں بتانے میں مزید پڑھیں

صدقہ و خیرات میں فرق

فتویٰ نمبر:5004 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام!صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نفلی صدقہ اور خیرات ایک ہی چیز ہے یعنی جو مال ثواب کی نیت سے اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کے لیے خیر کے کاموں میں خرچ کیا جاتا ہے اس کو مزید پڑھیں

 کعبہ کے طواف کا ثواب کسی کو بخشنا

فتویٰ نمبر:3096 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا کسی مخصوص نیت کے ساتھ طواف کرنا درست ہے؟ مثلا طواف کرتے وقت نیت کا کرنا کہ اس کا ثواب فلاں کو پہنچ جائے و غیرہ۔ الجواب حامدا و مصليا اہل سنت و الجماعت کا موقف یہ ہے کہ کوئی شخص نفلی عبادات کا ثواب دوسرے کو بخش مزید پڑھیں