لہنگا اور غرارہ پہننے کا حکم

سوال: آج کل لہنگا پہننا عام ہو گیا ہے۔شادی میں ہی نہیں اس کے علاوہ بھی لڑکیاں عام دنوں میں بھی لونگ اسکرٹ، لہنگے اور غرارے جیسی شلوار بڑے پائنچے والی استعمال کثرت سے کر رہی ہیں تو کیا یہ اس طرح سے اپنے لباس میں شامل کرنا صحیح ہے؟
الجواب باسم ملهم الصواب!
لہنگا یا غرارہ وغیرہ پہننا جائز ہے،بشرطیکہ اس میں مکمل ستر پوشی اور پردے کا خیال رکھا جائے۔
===============================

1)وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ ….الخ
(سورة النور، الآیۃ: 31)

2)(قوله: إذا لم يقصد الزينة) اعلم أنه لا تلازم بين قصد الجمال وقصد الزينة فالقصد الأول لدفع الشين وإقامة ما به الوقار وإظهار النعمة شكرا لا فخرا، وهو أثر أدب النفس وشهامتها، والثاني أثر ضعفها، وقالوا بالخضاب وردت السنة ولم يكن لقصد الزينة ثم بعد ذلك إن حصلت زينة فقد حصلت في ضمن قصد مطلوب فلا يضره إذا لم يكن ملتفتا إليه فتح، ولهذا قال في الولوالجية لبس الثياب الجميلة مباح إذا كان لا يتكبر؛ لأن التكبر حرام، وتفسيره أن يكون معها كما كان قبلها. اه. بحر”.

(رد المحتارعلى الدر المختار: مطلب في الفرق بين قصد الجمال، 417/2)
والله سبحانه وتعالى اعلم!
9/3/1444
6/10/22

اپنا تبصرہ بھیجیں