مذاق میں لطیفے بھیجنےکاحکم

سوال: مذاق میں لطیفے بھیجنا کیسا ہے ؟جھوٹ کہلائے گا یا نہیں؟

سائلہ:بنت محمد ،ناظم آباد کراچی

الجواب باسم ملہم الصواب

مذاق کرنا جائز ہے بشرطیکہ فحش،غیر مہذب اور جھوٹ پر مشتمل نہ ہو۔فقط(کفایت المفتی 9/119) ۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔

الجواب صحیح

مفتی محمد انس عبدالرحیم عفا اللہ عنہ

اپنا تبصرہ بھیجیں