مذاق میں لطیفے بھیجنےکاحکم

سوال: مذاق میں لطیفے بھیجنا کیسا ہے ؟جھوٹ کہلائے گا یا نہیں؟ سائلہ:بنت محمد ،ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب مذاق کرنا جائز ہے بشرطیکہ فحش،غیر مہذب اور جھوٹ پر مشتمل نہ ہو۔فقط(کفایت المفتی 9/119) ۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔ الجواب صحیح مفتی محمد انس عبدالرحیم عفا اللہ عنہ

 ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنےکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:205 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! آج کل ایک ایپ ٹک ٹاک کے نام سےمشہور ہے۔جس میں فحاشی وبےحیائی کی ویڈیوزبنائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے بےحیائی عام ہورہی ہے ۔اورنوجوان اس میں مبتلاہورہے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ اس ایپ کااستعمال  کرناجائز ہے یاحرام؟ “صراط مستقیم “کے نام سے مزید پڑھیں

کیمرہ اورموبائل کی تصویرمیں فرق

فتویٰ نمبر: 1039 سوال:السلام علیکم مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیمرے اور موبائل سے تصویر لینے میں کوئی فرق ہے الجواب بعون الملک الوہاب ڈیجیٹل کیمرہ ہویاموبائل فون ان سےلی گئی تصاویرکےمتعلق جدیدفتوی یہ ہےکہ”ان آلات سے کھینچی گئی تصاویرکوکسی کاغذپرپرنٹ نہ کیاجائےتوجائز ہےاوراگر پرنٹ کاغذپرنکال دیا جائےتو وہ شرعامحرم میں داخل ہوجائےگی”اوریہ اجازت ضرورت مزید پڑھیں