مردےکو ثواب کاپہنچنا

سوال: کیا مردے کو ثواب پہنچ سکتا ہے ؟

فتویٰ نمبر:136

جواب: جی ہاں مردے کو ثواب پہنچ سکتا ہے کچھ بخشنے یا خیرات وغیرہ کرنے سے ۔
جیسا کہ بہشتی زیور ” میں ہے :
” مرنے کے لیے دعا کرنے سے کچھ خیرات دے کر بخشنے سے اس کو ثواب پہنچتا ہے اور اس سے اس کو بڑا فائدہ ہوتا ہے ۔” ( بہشتی زیور حصہ اول صفحہ 34 مؤلف : حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ

اپنا تبصرہ بھیجیں