مسافر کو زکوٰۃدینا

مسافر کو زکوٰۃدینا

ایک شخص اپنے گھر میں بڑا مالدار ہے، لیکن کہیں سفر میں ایسا اتفاق ہوا کہ اس کے پاس کچھ نہیں رہا، سارا مال چوری ہوگیا یا کسی وجہ سے گھر تک پہنچنے کا بھی خرچہ نہیں رہا، ایسے شخص کو بھی زکوٰۃ دینا درست ہے۔ ایسے ہی اگر حاجی کے پاس راستے میں خرچہ ختم ہوگیا اور اس کے گھر میں مال موجودہے، اس کو بھی دینا درست ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں