تحریر :مفتی انس عبدالرحیم
(1)عمل سے تعلیم دی جائے پریکٹیکل کروایا جائے،صرف زبانی تعلیم پر اکتفا نہ کیاجائے ۔
(2)عمر کے لحاظ سے مثالوں سے سمجھایا جائے۔
(3)واقعات سنائے جائیں۔
(4)بلیک بورڈ پر سمجھایا جائے جیسے: حضورﷺ نے لکیریں کھنچ کر سمجھایا۔
(5)باڈی لینگویج کا استعمال کیا جائے۔حضورﷺ نے بھی اشاروں سے بات سمجھائی ہے۔
(6)چارٹ اور نقشوں کا استعمال کیا جائے۔
(7)سوال کا جواب شاگردوں سے پوچھا جائے اور درست جواب پر حوصلہ افزائی کی جائے۔
(8)مارپٹائی صرف نماز نہ پڑھنے پرثابت ہے، تعلیم میں مارپٹائی نہیں ہے۔
(9)اہم بات کو تین بار دہرایاجائے۔
(10)دوران تعلیم دل لگی کرنا بھی حضور ﷺ سے ثابت ہے۔