نماز جنازہ کے فرائض

سوال:نمازجنازہ کے فرض کتنے ہیں ؟

فتویٰ نمبر:141

جواب:نماز ِجمازہ میں دو فرض ہے
1) چاروں تکبیرات
2) کھڑے ہو کر نماز ِجنازہ پڑھنا

(ﻭﺭﻛﻨﻬﺎ) ﺷﻴﺌﺎﻥ (اﻟﺘﻜﺒﻴﺮاﺕ) اﻷﺭﺑﻊ، ﻓﺎﻷﻭﻟﻰ ﺭﻛﻦ ﺃﻳﻀﺎ ﻻ ﺷﺮﻁ، ﻓﻠﺬا ﻟﻢ ﻳﺠﺰ ﺑﻨﺎء ﺃﺧﺮﻯ ﻋﻠﻴﻬﺎ (ﻭاﻟﻘﻴﺎﻡ) ﻓﻠﻢ ﺗﺠﺰ ﻗﺎﻋﺪا ﺑﻼ ﻋﺬﺭ.

(ﻭﺳﻨﺘﻬﺎ) ﺛﻼﺛﺔ (اﻟﺘﺤﻤﻴﺪ ﻭاﻟﺜﻨﺎء ﻭاﻟﺪﻋﺎء ﻓﻴﻬﺎ) ﺫﻛﺮﻩ اﻟﺰاﻫﺪﻱ،
(الشامی باب الجنائز )

اپنا تبصرہ بھیجیں