سوال: پورے سال میں کتنے دن کے روزے رکھنا منع ہے ؟
فتویٰ نمبر:37
جواب : پورے سال میں پانچ دن کے روزے رکھنا منع ہے ۔ ایک روزہ عید الفطر کے دن کا۔ اور ایک بکرا عید کے دن کا اور اسکے بعد کے تین دن تک کے روزے رکھنا منع ہے۔
قال رسول اللہ ﷺ ویوم النحر وایام تشریق عیدنا اھل الاسلام وھی ایام اکل وشھرب۔ ( ترمذی :1/281)