مذاق میں مختلف ناموں سے پکارنا

سوال: اگر دوست مذاق میں ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پکاریں (جیسے کوئی بہت دبلا یا موٹا ہے یا کسی کے نام کے ساتھ کوئی ہم قافیہ لفظ سے بلانا) لیکن جس کو پکارا جائے وہ بھی برا نہ مانے تو کیا یہ صورت بھی ولا تنابزوا بالالقاب میں داخل ہوگی۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

سر کے اشارے پر قدرت نہ ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال: ایک خاتون کو ڈاکٹر نے سر کو بالکل حرکت دینے سے منع کیا ہے، وہ پوچھ رہی ہیں کہ نماز کیسے ادا کریں ؟ رکوع اور سجدہ کیسے کریں ؟ سر کو بالکل جھکانے سے منع کیا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب! واضح رہے کہ جب مریض سر کے اشارے سے رکوع سجدہ ادا مزید پڑھیں

احرام کی حالت میں سوئٹر کندھوں پر شال کی طرح اوڑھنا

سوال: کیا سردی میں مرد احرام پر اپنا سویٹر صرف کندھے اور کمر پر ڈال سکتے ہیں شال کی طرح، آستین میں ہاتھ ڈالے بغیر؟ الجواب باسم ملھم الصواب حالت احرام میں سلے ہوئے کپڑے کو عادت کے مطابق پہننا منع ہے، البتہ شال کی طرح اوڑھا جا سکتا ہے۔ ************************************ حوالہ جات : 1:حاشیہ مزید پڑھیں

شادیوں کے مختلف پروگرام اور بلا معاوضہ زینت کی خدمات لینا

سوال: آج کل جو شادی کی تقریب سے ایک ہفتہ پہلے سے ہی مختلف قسم کے پروگرامز شروع ہونے کا رواج عام ہو گیا ہے اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ اور ان میں جو گھر والے میزبان مہندی لگوانے یا کوئی اور کام کے لیے کاریگر بلاتے ہیں فیشیل ، مینیکیور پیڈی کیور کے مزید پڑھیں

کرایہ پرلی ہوئی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینا

سوال:ایک شخص سال بھر کے لیے دکان ماہانہ ایک ہزار کرایہ پر لے اور دوران سال کچھ مہینے کے لیے اس کو دکان کی ضرورت نہ ہو تو اس وقت میں کیا یہ شخص دوسرے شخص کو دکان 1500 روپے کرایہ پر دے تو ایسا کرنا شرعا درست ہے؟ یعنی کرایہ  پر لی ہوئی چیز مزید پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کوشادی سے کیوں منع کیا؟

پوچھنا یہ ہے کہ حضور  ﷺ نے حضرت علیؓ کو دوسری شادی کرنے سے منع فرمایا حالانکہ مرد کے لیے چار شادی کرنے کی اجازت ہے۔تو کیا یہ دلیل ہے کہ ایک سے زائد شادی کی اجازت نہیں؟ اس بارے میں وضاحت فرمادیں جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ سائل: فواد خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا           اس مزید پڑھیں

پورے سال میں کتنے دن کے روزے رکھنا منع ہے

سوال:  پورے سال  میں کتنے  دن کے  روزے رکھنا منع  ہے ؟ فتویٰ نمبر:37  جواب : پورے سال  میں پانچ  دن کے  روزے  رکھنا  منع  ہے ۔ ایک  روزہ  عید الفطر  کے دن کا۔ اور  ایک  بکرا  عید کے  دن کا اور اسکے  بعد کے تین   دن تک  کے روزے  رکھنا منع  ہے۔ قال  رسول مزید پڑھیں