تین دن تک میت کے گھر کھانا بھجوانا۔

فتویٰ نمبر:4080 سوال: السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام!  کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ میت کے گھر میں مہمانوں کا رش ہوتا ہے جن کے لیے رشتہ دار یا اہل محلہ کھانا پکا کر بھجواتے ہیں کیونکہ تین دن میت کے گھر کھانا نہیں پکتا۔ اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب مزید پڑھیں

حیض کی عادت اگر تین دن سے کم کی ہو

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:85 السلام علیکم :گزارش عرض یہ ہے کہ مفتی صاحب ایام ماہواری  میں  میں صرف دودن  میں فارغ  ہوجاتی  ہوں  اور تیسرے  روز سے نماز شروع کردیتی ہوں  تو کیا مجھے ان دودونوں کی نمازیں قضاء کرنی پڑیں گی یا پھر  یہ دو دن حیض کہلائیں گے ۔ مہربانی فرماکر  اس مسئلہ  مزید پڑھیں

اسلام میں سوگ کتنے دن کا ہے

سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اسلام میں سوگ کتنے دن کا ہے ؟ جواب:میت کے ورثاء کو تین دن تک سوگ کرنے کی اجازت هے ( ولا باس لاهل مصیبته ان یجلسوا فی البیت او فی مسجد ثلاثته ایام والناس یاتونهم ویعزونهم ” فتاوی عالمگیری:ج1 ص167 ” ) 2: حضرت علامه ابن امیر مزید پڑھیں

پورے سال میں کتنے دن کے روزے رکھنا منع ہے

سوال:  پورے سال  میں کتنے  دن کے  روزے رکھنا منع  ہے ؟ فتویٰ نمبر:37  جواب : پورے سال  میں پانچ  دن کے  روزے  رکھنا  منع  ہے ۔ ایک  روزہ  عید الفطر  کے دن کا۔ اور  ایک  بکرا  عید کے  دن کا اور اسکے  بعد کے تین   دن تک  کے روزے  رکھنا منع  ہے۔ قال  رسول مزید پڑھیں

اہل میت کے لیے کتنے دن کھانا دینا مستحب ہے

فتویٰ نمبر:601 سوال: اقرباء  اور پڑوسیوں  کا اہل  میت  کے لیے  کتنے دن  کھانا دینا مستحب ہے ؟  جواب: اقرباء  اور پڑوسیوں  کو ایک  قول  کے مطابق تین دن  تک کھانا دینا مستحب  ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے “اصغوا لاھل  جعفر   طعاما ” ( مشکوۃ  :1/151)