قمیص اتار کر نماز پڑھنے کا حکم

کسی کے پاس کپڑے موجود ہو اور وہ بغیر قمیص کے نماز پڑھے اس لیے کہ نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو تو کیا نماز ہو جائیگی ۔۔

الجواب باسم ملھم الصواب

قمیص اتار کر نماز پڑھنے سے نماز تو ہو جاتی ہے ، لیکن مکروہ ہوتی ہے  لیکن اگر نماز کے فوت ہوجانے کا ڈر ہو اور وہ بغیر قمیص کے نماز پڑھے تو پھر کوئی کراھت نہیں۔ 

كذا في شرح المنية ( امداد المفتيين 2/297) 

واللہ اعلم بالصواب 

اھلیہ ارشد 

12 جولائی 2017

17 شوال 1438

صفہ آن لائن کورسز

اپنا تبصرہ بھیجیں