سورۃ التوبہ میں ذکر کردہ واقعات

1۔غزوہ حنین کی منظر کشی کی گئی ہے کہ مسلمانوں کی نظر اللہ کے بجائے اسباب پر اٹھنے لگی تھیں اس لیے اللہ تعالی نے وسائل کی کثرت کے باوجود ہزیمت کا مزا چکھایا۔( لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ فِي مَوَاطِنَ كَثِيرَةٍ وَيَوْمَ حُنَيْنٍ إِذْ أَعْجَبَتْكُمْ كَثْرَتُكُمْ فَلَمْ تُغْنِ عَنْكُمْ شَيْئًا )( التوبة: 25) 2۔نسی کی رسم مزید پڑھیں

میت کے کفن سے متعلق سوالات

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کیا میت کو ایک سے زائد بار غسل دے سکتے ہین؟ کیا عورت میت کی بالوں کی تین چٹیا بنائی جائیں گی جیسا کہ حدیث مین آیا ہے؟ اور کیا میت کو قمیص پہنا سکتے ہیں یہ بھی حدیث مین آیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة مزید پڑھیں

کرتا شلوار پہننے میں ابتدا کس سے ہو؟

سوال : کپڑے پہنتے ہوئے ابتدا قمیص / کرتے سے کی جائے یا شلوار سے؟ اس حوالے سے سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب دونوں ہی صورتیں جائز ہیں البتہ اکابر نے یہ لکھا ہے کہ پہلے کرتا پہنے تو زیادہ بہتر ہے ۔ (ماخوذ از فتاوی محمودیہ ) مزید پڑھیں

کالر والی قمیص پہننے کا حکم

سوال:قمیص میں کالر لگانا درست ہے یا نہیں۔کالر کے بارے میں کچھ لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ ناجائز ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب کالر والے کپڑے پہننا جائز تو ہیں،تاہم یہ نیک لوگوں کا لباس نہیں؛ اس لیے اس کا ترک کرنا بہتر ہے۔ ================ دلائل:- 1۔”وعنه، قال: قال رسول الله – صلى مزید پڑھیں

لباس کی شرائط

فتویٰ نمبر:876 سوال: کیا اوپن اسٹائل شرٹ پہننا جائز ہےجو عورتیں قمیض میں اسٹائیل بنواتی ہیں؟ الجواب حامدۃو مصلية سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کرلی جائے کہ اسلام میں کسی خاص لباس کا تعین نہیں کیا گیا لیکن لباس کیسا ہو اس کی شرائط بتادی گئی ہیں. شرائط لباس: عورتوں کو ایسا لباس مزید پڑھیں

قمیص اتار کر نماز پڑھنے کا حکم

کسی کے پاس کپڑے موجود ہو اور وہ بغیر قمیص کے نماز پڑھے اس لیے کہ نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو تو کیا نماز ہو جائیگی ۔۔ الجواب باسم ملھم الصواب قمیص اتار کر نماز پڑھنے سے نماز تو ہو جاتی ہے ، لیکن مکروہ ہوتی ہے  لیکن اگر نماز کے فوت ہوجانے مزید پڑھیں

قمیص اتار کر نماز پڑھنے کا حکم

کسی کے پاس کپڑے موجود ہو اور وہ بغیر قمیص کے نماز پڑھے اس لیے کہ نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو تو کیا نماز ہو جائیگی؟ فتویٰ نمبر:256 الجواب باسم ملھم الصواب قمیص اتار کر نماز پڑھنے سے نماز تو ہو جاتی ہے  لیکن مکروہ ہوتی ہے؛ لیکن اگر نماز کے فوت ہوجانے مزید پڑھیں

خواب میں ازار دیکھنا

ازار: ازار، شلوار، قمیض، چادر یعنی لباس کی دو تعبیریں ہیں: ایک دین داری اور تقوی و لباس التقوی ذلک خیر کی مناسبت سے۔ دوسری زوجین کے باہمی تعلقات، ھن لباس لکم و انتم لباس لھن کی منساسبت سے۔ چنانچہ لباس کم دیکھنا اور مختصر ان امور میں کمی کی طرف جبکہ مکمل یا بہت مزید پڑھیں

مردوں کے لئے قمیص میں کالر کا حکم

الاستفتا: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مردوں کے لئے قمیص میں گلے کے پاس کالر لگوانا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:04  الجواب باسم ملھم الصواب مردوں کے لئے قمیص کے گلے میں کالر لگانا غیر قوم کا طریقہ رہا,گو کہ اب یہ مشابہت باقی نہیں رہی مگر پھر بھی یہ مزید پڑھیں