قربانی کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع

پیش خدمت ہے:

سات روزہ قربانی کورس

📜عنوانات:

1⃣ ذی الحج کے پہلے عشرے کی فضیلت

2⃣ تکبیر تشریق، روزوں اور عرفہ کے احکام

3⃣ قربانی پر اعتراضات کا جواب

4⃣ قربانی کس پر واجب ہے؟ 

5⃣ قربانی کی شرائط

6⃣ اجتماعی قربانی کی شرائط 

7⃣ گوشت اور کھال کے احکام

خصوصیات :

1⃣ اسباق وہاٹسیپ پر ہوں گے۔

2⃣ دن بھر میں جب وقت ملے سبق سن سکتے ہیں۔

3⃣سوالات کرنے کی اجازت

4⃣ خواتین کو معلمات ہی پڑھائیں گی،مرد نہیں۔

کورس صرف خواتین کے لیے ہے۔ داخلے کی خواہش مند مستورات اس نمبر پرشام چار سے رات دس کے درمیان رابطہ کریں: 0332،3401617

داخلے کا طریقہ کار:

اپنی وائس بھیجنا ہوگی؛تاکہ جنس کی شناخت ہوسکے۔کونٹیکٹ نمبرسیوموڈ میں بھیجیں؛تاکہ بآسانی سیو ہوسکے۔

کورس فری ہے۔گروپ میں کسی بھی طرح کی پوسٹنگ بالکل منع ہے۔

زیر ادارت : صفہ آن لائن کورسز

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ٹویٹر :

https://twitter.com/SUFFAHPK

ویب سائٹ:

www.suffahpk.com

اپنا تبصرہ بھیجیں