سوال: قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر جانور گم ہوگیا وہ مالدار ہے دوسری قربانی واجب ہے یا نہیں پھر دوسرا جانور کم قیمت میں لےسکتے ہیں ؟
جواب : قربانی کا جانور اگر ہلاک ہوجائے یا گم ہوجائے ۔ تو صاحب نصاب / مالدار پر دوسرا جانور خریدنا واجب ہے ۔ دوسرا جانور پہلے جانور سے کم قیمت ہونے کی صورت میں زائد رقم صدقہ کرنا واجب ہے ۔
” ضلت اوسرقت فاشتریٰ اخریٰ ثم وجدھا ۔۔۔ ( در مختار :5/227)