زیادہ عمر بتا کر کاروبار کرنا

سوال: میں 16 سال کا ہوں۔eBay پر جولائی سے آنلائن کاروبار شروع کیا ہے۔ eBay پر 18 سال کی عمر کے بعد کاروبار کر سکتے ہیں۔ میں نے اپنی عمر زیادہ لکھ دی لیکن اب مجھے احساس ہوا ہے کہ یہ تو جھوٹ ہے اب کیا یہ ساری رقم حرام ہے؟ کیا اس سب رقم مزید پڑھیں

قرآن مجید کی تلاوت وتفسیر کی فضیلت

سوال: عن ابي سعيد، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ” يقول الرب عز وجل: من شغله القرآن وذكري عن مسالتي اعطيته افضل ما اعطي السائلين، وفضل كلام الله على سائر الكلام كفضل الله على خلقه ۔(سنن ترمذی حدیث نمبر: 2926) اس حدیث کی رو سے زیادہ قرآن شریف کی تلاوت کرنے والے مزید پڑھیں

Ebl کمپنی میں کام کرنے کا حکم

سوال : ایک کمپنی ہے EBL.اس میں شروع میں 750 روپے جمع کروانے ہوتے ہیں جن میں سے وہ 450 بعد میں واپس کر دیتے ہیں ۔اس کے بعد دو ممبر بنانے ہوں گے ان کا کمیشن ملے گا اور آگے ہماری چین سے جتنے ممبر بنتے جائیں گے ہمیں کمیشن ملتا جاۓ گا۔ الجواب مزید پڑھیں

 فارم پر بچے کی عمر کم لکھنا

سوال:بچے کی عمر فارم پر کم لکھوانا جائز ہے، ایک یا دو سال؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فارم میں بچے کی اصل عمر سے کم عمر لکھوانا جھوٹ اور دھوکا ہے جو شرعاً ناجائز اور حرام ہے، حدیث پاک میں جھوٹ، غدر اور دھوکا دہی کی سخت ممانعت آئی ہے، لہذا فارم مزید پڑھیں

حق مہر زیادہ مقرر کرنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۷﴾ سوال:–        بہت زیادہ مہر مقرر کرنا کیسا ہے؟ جواب :-       مہر بہت زیادہ مقرر کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں ،خصوصاً جبکہ دینے کا ارادہ نہ ،اور دکھلاوا مقصود ہو  تو ناجائز ہے۔البتہ بہت کم مہر مقرر کرنا بھی مطلوب نہیں ،بلکہ اگر کسی خاندان میں مہر مثل زیادہ ہوتو مزید پڑھیں

لیکوریا کی مریضہ کیلئے نماز کا حکم

سوال:لیکوریا (سفید پانی )کی جسکو بہت زیادہ شکایت ہو ہر وقت جسکو آتارہتا ہو یا اکثر اوقات آتا ہو اس کیلئے کیا حکم ہے ،کیا وہ ہر نماز کیلئے وضوء کرے تو کافی ہوگا یا کپڑے بھی تبدیل کرنے پڑیں گے یا اسکو صاف کرلیا جائے تو کافی ہوگا۔ جواب:اگر کسی بھی ایک نماز کا مزید پڑھیں

قربانی کے جانور  میں عقیقہ  کا حصہ  رکھنے کا حکم

سوال: قربانی کے جانور  میں عقیقہ  کا حصہ  رکھناکیسا ہے  ؟  جواب: قربانی  کے جانور میں عقیقہ  کا حصہ رکھا جاسکتاہے  ۔ جیسا کہ بہشتی زیور میں  ہے :  ” گائے ، بھینس اور اونٹ  میں اگر  سات آدمی شریک  ہو کر قربانی  کریں تو بھی درست ہے  لیکن شرط یہ ہے کہ  کسی کا مزید پڑھیں

قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر وہ گم ہوگیا

سوال: قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر جانور گم ہوگیا وہ مالدار ہے دوسری قربانی واجب ہے  یا نہیں پھر دوسرا جانور  کم قیمت  میں لےسکتے  ہیں ؟  جواب :  قربانی کا جانور اگر ہلاک ہوجائے  یا گم ہوجائے  ۔ تو صاحب  نصاب / مالدار  پر دوسرا  جانور   خریدنا واجب ہے   ۔ دوسرا  جانور مزید پڑھیں