سچی دوستی

چلتے پھرتے،اُٹھتے بیٹھتے،والدین اسی فکر میں لگے رہتے ہیں کہ ان کے بچوں کی تربیت ایسی ہو کہ یہ بچے بڑے ہو کر اُن کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں اور اچھی صفات کے حامل ہوں ،اب ضرورت اس امر کی ہے کہ بچوں میں اچھی صفات کیسے پیدا ہوں؟ ،تو اس کے لیے ضروری ہےکہ بچوں کو صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے ایمان افروز واقعات اورحالات پڑھائےجائیں تاکہ بچوں کے دلوں میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین سے اُلفت و محبت پیدا ہو ،اس کتاب کو بھی بچوں کی ذہنی سطح کا لحاظ رکھتے ہوئےسب سے پہلے صحابی اور خلیفہ اوّل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی حالات زندگی کے ساتھ مزیّن کیا گیا ہے کہ جس کو پڑھ کے آج کےیہ بچے کل سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور اچھی صفات کے حامل بنیںگے۔ان شاء اللہ تعالیٰ

اپنا تبصرہ بھیجیں