شادی کے لیے مسلمان ہونے کا حکم 

فتویٰ نمبر:3080

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!کیا شادی کے لیے مسلمان ہونا غلط ہے ؟ 

والسلام

الجواب حامداو مصليا

جو شخص شادی کے لیے مسلمان ہو خواہ مرد ہو یا عورت اس کا ایمان معتبر اور صحیح ہے ۔

” ینعقد النکاح بالا یجاب والقبول الخ عند حرین بالغین اوحروحرتین عاقلین بالغین مسلمین “.( البحر الرائق کتاب النکاح ٣/ ۸۷ ۔ط۔س۔ج۳ص۸۱) ظفیر

و اللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ:23جمادی الاولی 1440ھ

عیسوی تاریخ:30جنوری 2019

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں