شادی کے لیے مسلمان ہونے کا حکم 

فتویٰ نمبر:3080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!کیا شادی کے لیے مسلمان ہونا غلط ہے ؟  والسلام الجواب حامداو مصليا جو شخص شادی کے لیے مسلمان ہو خواہ مرد ہو یا عورت اس کا ایمان معتبر اور صحیح ہے ۔ ” ینعقد النکاح بالا یجاب والقبول الخ عند حرین بالغین اوحروحرتین عاقلین بالغین مسلمین “.( البحر الرائق مزید پڑھیں