تفسیرکورس

سورہ کہف کی تفسیر پرمشتمل کورس

کورس کے بارے میں تفصیلات:

🔅اس وقت تمام دنیا خاص اور عجیب حالات سے گزر رہی ہے. ان حالات میں خصوصا ایمان تازہ کرنے اور اعمال صالحہ میں لگنے کی ضرورت ہے.

🔅ان حالات سے سورہ کہف کو ایک عجیب مناسبت ہے. اس لیے ہم آپ کی راہ نمائی کے لیے سورہ کہف کی تفسیر پر مشتمل کورس شروع کر رہے ہیں.

🔅اسی کورس میں طہارت، نماز اور روزے کے کچھ بنیادی مسائل بھی کروائے جائیں گے.

🔅اسباق ہفتے مین چار دن، واٹس ایپ پر ہون گے تاکہ جب چاہیں اپنی آسانی کے مطابق سن سکیں. 

🔅کورس کی معمولی سی فیس رکھی گئی ہے.

رابطہ برائے خواتین

03323401617

اپنا تبصرہ بھیجیں