حنفی کا مثل اول میں عصرکی نماز ادا کرنا 

فتویٰ نمبر:919 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  اگر ہم کہیں سفر پر جارہے ہوں یا کہیں باہر شام کے وقت اور ایسا پتا ہو کہ عصر کی نماز شاید قضا ہوجائے تو کیا عصر شافعی کے وقت نماز عصر پڑھ سکتے ہیں کیا ہماری نماز ہوجائے گی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ! مزید پڑھیں