تقدیرکی قسمیں ( سورۃ الرعد)

توحید، رسالت، قیامت کےعقائد کے ساتھ ساتھ تقدیر کی دوقسموں کی طرف بھی اشارہ دیاگیا ہے :تقدیر مبرم اور تقدیر معلق۔{يَمْحُو اللَّهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ وَعِنْدَهُ أُمُّ الْكِتَابِ} [الرعد: 39]
( گلدستہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں