یہ سورت وہ واحد سورت ہے جس میں بیک وقت انسانوں او رجنات دونوں کو صراحت کے ساتھ مخاطب فرمایاگیا ہے ،دونوں کو اللہ تعالی کی وہ بیشمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں جو اس کائنات میں پھیلی پڑی ہیں او ربار بار یہ فقرہ دہرایاگیا ہے کہ اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤگے؟ اپنے اسلوب اور فصاحت وبلاغت کے اعتبار سے بھی یہ ایک منفرد سورت ہے،جس کی تأ ثیر کو کسی اور زبان میں ترجمہ کرکے منتقل نہیں کیاجاسکتا ،اس بارے میں روایات مختلف ہیں کہ یہ سورت مکی ہے یا مدنی عام طور سے قرآن کریم کے نسخوں میں اس کو مدنی قرار دیاگیا ہےلیکن علامہ قرطبی نے کئی روایتوں کی بنا پر یہ رجحان ظاہر کیا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بچوں کو قائد اعظم یا سر سید احمد خان کے حالات واقعات سناناسوال: بچوں کو قائد اعظم یا سر سید احمد خان کے حالات اور ان کی قومی مزید پڑھیں
- اذان کے دوران دنیوی کام کرنا کیسا ہے؟سوال: اذان کے دوران دنیاوی کام کرنا کیسا ہے؟ الجواب حامداً ومصلیا ومسلما مستحب یہ ہے مزید پڑھیں
- اذان کے دوران دنیوی کام کرنا کیسا ہے؟سوال: اذان کے دوران دنیاوی کام کرنا کیسا ہے؟ الجواب حامداً ومصلیا ومسلما: مستحب یہ ہے مزید پڑھیں
- باڑے کی بھینسوں پر زکوة کا حکمسوال: زید کا بھینسوں کا باڑا ہے، جس سے وہ دودھ، دہی اور مکھن وغیرہ حاصل مزید پڑھیں
- باڑے کی بھینسوں پر زکوة کا حکمسوال: زید کا بھینسوں کا باڑا ہے، جس سے وہ دودھ، دہی اور مکھن وغیرہ حاصل مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔