سورۃ الانعام میں سائنسی حقائق کا ذکر

سائنسی حقائق بلیک ہولز:کائنات میں اندھیرے زیادہ ہیں۔ روشنیاں کم ہیں۔ اس سے کائنات میں موجود بلیک ہولز (Black Holes)کی تائید ہوتی ہے۔ {وَجَعَلَ الظُّلُمَاتِ وَالنُّورَ} [الأنعام: 1] علم حیوانات:جس طرح انسان، رات میں آرام و راحت حاصل کرتاہے، اﷲ تعالیٰ کی کچھ مخلوقات ایسی ہیں جو بجائے رات کے دن میں آرام و راحت مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں سائنسی انکشافات

کائنات کی تخلیق: کائنات خود سے نہیں ہے، بلکہ اس کا ایک خالق ہے،جس نے چھ دنوں میں اس کائنات اور اس کےتمام تر قوانین کی تخلیق کی ہے۔ چھ دن سے اِس جہاں کے نہیں ،بلکہ اللہ تعالی کے ہاں کے چھ دن مراد ہیں۔ تخلیق کائنات کے بعد وہ عرش پر مستوی ہےاور مزید پڑھیں

وحی کی ضرورت واہمیت (گلدستہ قرآن تیسرا سبق)

وحی کی ضرورت واہمیت ناک سے انسان سونگھ سکتا ہے دیکھ نہیں سکتا۔آنکھ سے دیکھ سکتا ہے سونگھ نہیں سکتا۔ہاتھ سے چھوسکتا ہے دیکھ اور سونگھ نہیں سکتا، ذائقہ محسوس نہیں کرسکتا۔زبان سےذائقہ محسوس کرسکتا ہے لیکن سمجھ نہیں سکتانہ دیکھ سکتا یا سونگھ سکتا ہے۔الغرض ہر حاسہ کا ایک خاص کام ہے جس سے مزید پڑھیں

وجود باری تعالی: قسط نمبر 3

وجود باری تعالی: قسط نمبر 3 تحریر: مفتی انس عبدالرحیم 🌀 وجودباری تعالی کےسائنسی دلائل(scientific evidence) وجودباری تعالی کے سائنسی دلائل بے شمار ہیں۔اہل علم ان دلائل میں اضافہ کرتے رہیں گے، تاہم یہاں وہ چند دلائل بیان کیے جارہے ہیں جو راقم کی نظر سے گزرے ۔ان دلائل کونمبروار بیان کیاجارہا ہے تاکہ ہضم مزید پڑھیں

وجود باری تعالی: قسط نمبر 2

وجود باری تعالی: قسط نمبر 2 تحریر :مفتی انس عبدالرحیم وجودباری تعالی پر سبق آموز واقعات ایک ملحد ٹیچرکلاس روم میں بچوں کے سامنے ریماکس دے رہا تھا : دیکھو بچو!دنیا میں کوئی خدا نہیں ہے،اس لیے کہ سائنس کہتی ہے کہ جب تک کوئی چیز مشاہدے میں نہ آئے اسے تسلیم نہ کرو! اگر مزید پڑھیں

مرزائیوں کو شعائر اسلام استعمال کرنے کی اجازت نہیں

فتویٰ نمبر:2015 سوال:محترم مفتیان کرام ! قادیانی اپنی عبادت گاہوں کو مسجد کیوں نہیں کہہ سکتے؟ سائل:حارث پتا: ساوتھ کروئڈن الجواب حامدۃو مصلية دنیا کے ہر مذہب کی کچھ نشانیاں ہیں جن کو ہر کوئی سمجھتا ہے ۔ مسجد مسلمانوں کی عبادت گاہ کا نام ہے اس لیے غیر مسلموں کو اس نام سے عبادت مزید پڑھیں

میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے

امام ابو حنیفہؒ کا واقعہ ہے کہ ان کے زمانے میں مہدی جو اموی خلیفہ تھا، اس کے دربار میں ایک دہریہ آیا، جو خدا کی ذات سے انکار کرتا تھااس نے کہا میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے، یہ کائنات طبعی رفتار سے خود بنی ہے اور خود چل رہی ہے. لوگ مر مزید پڑھیں

کائنات کی تخلیق

1۔فلکیات  (Astronomy) کائنات کی تخلیق:۔ ماہرین کے مطابق یہ کائنات  ایک عظیم  دھماکے “بگ بینگ ” سے وجود میں آئی اور پھیلتی  چلی جارہی ہے  ۔ بگ بینگ کے مطابق ابتداء میں ساری کائنات ایک بڑی کمیت کی شکل میں  تھی ۔پھر ایک دھماکہ ہوا اور کہکشائیں  وجود میں آئیں ۔کہکشائیں تقسیم ہوکر ستاروں ،سیاروں مزید پڑھیں