واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حصہ مارنا

سوال: واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حصہ ملانا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: جی ہاں! واجب قربانی میں اگر نفلی قربانی کا حصہ ملایا تو جائز ہے جیسا کہ ” آپکے مسائل اور ان کا حل ” میں ہے
” واجب قربانی کے ساتھ نفلی قربانی کا حصہ ملانا جائز ہے جیسے : ایک گائے ہے اس میں ایک ی ادو حصے قربانی کے اور باقی حصے نفلی کے تو اس طرح کرنا جائز ہے “۔ ( آپ کے مسائل اور ان کا حل : جلد 4 صفحہ 218)

اپنا تبصرہ بھیجیں