حالت حیض میں طواف کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مفتی صاحب کسی سعودیہ کی رہائش پذیر بہن نے انجانے میں حالت حیض میں احرام باندھ کر عمرہ مکمل کرنے کے بعد ایک زائد طواف بھی کر لیا اور انہیں بعد میں پتہ چلا کہ حیض شروع ہوچکا تھا۔ اب ایسی صورت میں مزید پڑھیں

عورت خود اپنے سونے سے ذکوۃ ادا کرے

سوال میرے ماں باپ نے میری شادی پر کافی سونا دیا ہے میری کمائی نہیں ہے ۔ کیا میرے شوہر کو ذکوۃ دینی ہوگی؟ اور میرے شوہر ابھی اتنے سیٹیلڈ نہیں ہے۔تو کیا میں تھوڑا سونا بیچ کر ذکوۃ دوں؟ اور صدقہ وغیرہ بھی ایسے ہی کر سکتی ہوں؟ اور عید پر قربانی کا بھی مزید پڑھیں

بڑے جانور میں دو لوگوں کی شراکت پر گوشت کی تقسیم کا حکم

سوال: السلام علیکم! دو لوگوں نے مل کر گائے کری ہے یعنی گائے کے پیسے آدھے آدھے دیے ہیں، اب گوشت کی تقسیم کس طرح ہوگی اور دونوں کے حصہ میں کتنی پٹیاں(حصہ) آئیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! دو آدمیوں نے مل کر آدھے آدھے پیسے دے کر گائے مزید پڑھیں

پالتو بکرے کی قربانی کرنا

سوال: میرے بیٹے نے ایک دو بکریاں اور بکرا پال رکھا ہے کیا وہ انہیں پالتو جانوروں میں سے ایک کی قربانی عید الاضحی پر کر سکتا ہے یا قربانی کے لیے جانور خریدنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب باقاعدہ قربانی کی نیت سے جانور خریدنا ضروری نہیں بلکہ پہلے سے پالے ہوئے بکرا مزید پڑھیں

قربانی سے پہلے طواف زیارت کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔ سوال: 10 ذی الحجہ کو مغرب تک قربانی کا انتظار کرکے آخر پھر ہم احرام کی حالت میں ہی طواف زیارت کے لیے نکل گئے۔ طواف زیارت مکمل کرنے کے بعد جب حرم سے نکلے تب بھی محرم ہی تھے کہ احرام ابھی نہیں کھولا تھا۔ تب پتہ پڑا کہ مزید پڑھیں

شادی شدہ خواتین کا والدین کے گھر جانا

سوال : مجھے کسی نے کہا ہے کہ شادی شدہ خواتین اپنے والدین کے گھر جانے کے لئے کوئی ایک دن یا وقت مقرر کر لینا چاہئے مثلا مہینے میں ایک دن یا ہفتے میں ایک دن مخصوص کر لے اور اس میں ضرور جاۓ والدین سے ملنے کے لئے ۔میں نے کہا کہ ایسے مزید پڑھیں

فرض زکوۃ اور واجب قربانی کے بارے میں حکم

سوال:ایک شخص پر زکوۃ فرض ہے اور قربانی بھی واجب ہے اس کے پاس رقم اتنی ہے کہ وہ ان دونوں میں سے ایک ہی ادا کر سکتا ہے تو اسے کیا کرنا ہو گا ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے جب کسی آدمی پر زکوۃ فرض اور قربانی واجب ہوجائے تو یہ ادا مزید پڑھیں

قرض لے کر قربانی کرنا اور پھر قرض ادا نہ کرنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی نے کہا کہ تم میرے دو حصے قربانی کے ڈال دو ،پیسے بعد میں دے دوں گی جبکہ ایک مہینہ گزر گیا اس نے پیسے نہیں دیے تو پوچھنا یہ ہے کہ اس شخص کی قربانی ہوئی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں قربانی مزید پڑھیں

عقیقے کے جانور سے متعلق چند مسائل

سوال:السلام عليكم! عقیقہ کے حوالے سے چند مسائل معلوم کرنے تھے: 1۔ یہ کہ لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے ایک ساتھ ہی ذبح کرنا ضروری ہیں یا کچھ دن کے وقفے سے بھی کر سکتے ہیں؟ 2۔ اس کی کھال کا کیا کرنا چاہیے کسی غریب کو صدقہ، یا مدرسے میں یا کچھ اور مزید پڑھیں