ظہر کی سنتوں کی قضا

سوال: اگر ظہر کی نماز کی دو سنت کسی وجہ سے اس وقت نہ پڑھ سکیں تو کیا بعد میں کسی نماز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں کوشش یہ کی جائے کہ سنت مؤکدہ اسی نماز کے فوراً بعد پڑھ لی جائے تاہم اگر کسی کی مزید پڑھیں

اعتکاف کے دوران تعزیت کے لئے جانا

کیا دوران اعتکاف تعزیت کے لیے جانے سے اعتکاف فاسد ہوجائیگا؟ اگر صرف پندرہ بیس منٹ کے لیے جائے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں! اگر سنت اعتکاف میں بیٹھے ہیں تو تعزیت کے لیے جانے سے اعتکاف فاسد ہوجائے گااور ایک رات اور دن کا اعتکاف   روزہ کے ساتھ   بطور قضا  کرنا ہوگا۔ البتہ مزید پڑھیں

مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

قرض لیکر نفلی حج کرنے کا حکم

سوال: سوال یہ ہے کہ کسی شخص کا نفلی حج کا ارادہ ہے، اسکے پاس انتظام کے لیے رقم. نہیں ہے یہ ارادہ کیا ہے کہ وہ اپنا پلاٹ بیچ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا حج کریگا، اور حالات کی وجہ سے پلاٹ کی قیمت گری ہوئی ہے اور فی مزید پڑھیں

نماز عصر کے بعد سجدہ شکر ادا کرنا

سوال:کیا نماز عصر کے بعد سجدہ شکر ادا کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب نماز عصر کے بعد سجدہ شکر ادا کرنا مکروہ ہے ۔ __________ حوالہ جات :۔ 1۔و یکرہ ان یسجد شکرا بعد الصلوۃ فی الوقت الذی یکرہ فیہ النفل ولا یکرہ فی غیرہ اھ۔۔۔۔ (رد المختار :38/2) 2۔وسجدة الشكر لا عبرة مزید پڑھیں

معین روزے معین دنوں میں نہ رکھنے کاحکم

سوال: السلام علیکم! اگر کسی نے نفلی روزے معین کرلیے اور معین دن کو اس کو حیض شروع ہوگیا تو اب اس کا کیا حکم ہے؟ تنقیح:نفل روزے متعین کرنے سے کیا مراد ہے۔کیا مسئلہ ہوا تھا، منت مانی تھی یا ایسے ہی متعین کرلیے تھے کہ فلاں دن روزے رکھوں گی؟ جواب تنقیح: منت مزید پڑھیں

نذر کی نماز کو شب قدر میں پڑھنا

میں نے منت مانی تھی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں کچھ رکعات نفل نماز ادا‌ کروں گی تو کیا میں ان نفل نمازوں کو شب قدر میں پڑھ سکتی ہوں؟ تنقیح: شب قدر سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کے بارے میں یقین سے معلوم ہے؟ جواب تنقیح: کوئی بھی قدر والی مزید پڑھیں

نفل روزہ میں منت کی نیت کرنا

سوال 1 ۔ منت کا روزہ کسی نفل روزہ کے دن رکھ سکتے ؟ اگر رکھا تو کون سا روزہ ہوگا؟ 2 ۔ منت کے روزے کی نیت کیسے کرتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1 ۔ واضح رہے کہ نفل اور منت  کے روزے دونوں مستقل حیثیت رکھتے ہیں۔ نفل کی نیت کرنے سے روسی مزید پڑھیں

کیا درود شریف کو درمیان میں چھوڑدینا بے ادبی ہے؟

سوال: اگر دوسری رکعت میں درود شریف پڑھنا شروع کردیا تو بیچ میں ہی یاد آنے پر درود کو جتنا پڑھا ہو اتنا چھوڑ کر کھڑے ہوجائیں؟ یا درود پورا پڑھ کر کھڑے ہوں اور آخر میں سجدہ سہو کرلیں؟ درود بیچ میں چھوڑ کر کھڑے ہوجانا درود شریف کی بے ادبی نہیں ہے؟ الجواب مزید پڑھیں