زیب وزینت کورس

السلام علیکم و رحمة الله!

♦ زیب و زینت کورس کے بارے میں کچھ تفصیلات!

یہ کورس عام خواتین، عالمات سب کے لیے یکساں مفید ہوگا، بالخصوص مدارس میں پڑھانے والی معلمات کے لیے انتہائی مفید ہوگا ان شاء اللہ!!

کورس واٹس ایپ پر ہوگا ،جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ اپنی سہولت کے اعتبار سے کبھی بھی سن سکتی ہیں۔کسی خاص وقت کی پابندی لازم نہیں ہے۔

 جو آڈیوز بھیجی جائیں ان کی آواز کے پردے کا خیال کرنا آپ کی ذمے داری ہے۔

سبق ہفتے میں تین دن ہو گا اور بہت آسان ہوم ورک بھی دیا جائے گا جو زیادہ سے زیادہ دس پندرہ منٹ کا کام ہو گا۔(پیر-بدھ-جمعہ )

کورس کا دورانیہ تقریبا دو ماہ رکھا گیا تھا، مگر درمیان میں عید الاضحی کی تعطیلات کی وجہ سے کچھ وقت اوپر ہوسکتا ہے ۔

آپ نے اسباق کو کس حد تک سمجھا، اس مقصد کے لیے آسان معروضی ٹیسٹ بھی لیے جائیں گے ان شاء اللہ! 

ہم اپنا کام پوری دیانت داری اور امانت کے ساتھ کرنے کی کوشش کریں گے، ان شاء اللہ! اس صورت میں ہم بھی آپ سے اسی دیانت اور ذمےداری کی توقع رکھتے ہیں۔

فیس موصول ہونے کے بعد گروپ میں شامل کیا جائے گا

فیس جمع کروانے کے بعد سلپ کی تصویر بھیج دیں۔

(فیس 800 روپے ہے)

 Meezan bank

Title name: Muhammad anas

اکاؤنٹ نمبر: برانچ کوﮈ 0117 اکاؤنٹ نمبر 0100063162

جاز کیش اکاؤنٹ نمبر:

03212861523

 ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر:

03152145846

اپنا تبصرہ بھیجیں