زکوٰۃ کورس

أَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ۚ

صفہ زکوٰۃ کورس

انتظار کی گھڑیاں ختم ! 

صفہ اپنے چاہنے والوں کے لیے پھر سے منعقد کرنے جا رہا ہے ”زکوٰۃ کورس“جس میں آپ جان سکیں گے :

زکوٰۃ کے احکام، فضائل و مسائل

صفہ کے روایتی علمی تحقیقی اور سہل انداز میں

پہلی بار کورس کی ہارڈ کاپی کا بھی انتظام کیا گیا ہے اور معاون کتابوں طرف راہ نمائی بھی کی جائے گی۔

کورس بذریعہ وٹس ایپ

دورانیہ:دو ماہ 

آغاز: 27 جنوری،2021

رابطہ نمبر: 03450203975

فیس: 2000

اپنا تبصرہ بھیجیں