دال صحت بخش غذائیت سےمالامال

غذائیت سے بھرپور

اس سے آنتوں کےکینسر کاخطرہ بڑھ جاتاہے ۔فروٹ ،سبزیاں اوردالیں کھانے سے آنتوں کی صحت بہتررہتی ہے اوران میں کینسر کاخطرہ کم ہوجاتاہے ۔دالیں کھانےسےقبض کی شکایت بھی دوررہتی ہے ۔یہ فوائد حاصل کرنے لےلیے ہفتے میں ایک سے زائد باددال کھانی چاہیے ۔دالیں ذیابیطس کےمریضوں کےلیے بہترین ہیں کیونکہ فائبرموجودہونے کی وجہ سے دال کھانے سےمریضوں کےخون میں شوگرکی مقدارمیں زیادہ اضافہ نہیں ہوتا ۔

بہترین ڈائٹ

دالوں کواپنی خوراک کاباقاعدہ  حصہ بنائیں کیونکہ دالوں میں کئی ضروری  وٹامن اورنمکیات موجودہوتےہیں۔ان سےپروٹین حاصل ہوتےہیں اورچکنائیاں نہ ہونےکےبرابرہوتی ہیں ۔ایک کپ پکی ہوئی دال میں صرف 230 کیلوریاں ہوتی ہیں ۔کینیڈامیں ہونے والی ایک تحقیق کےمطابق دالوں کااستعمال بلڈپریشرکوخطرناک حد تک بڑھنےسےروکتاہے ۔ماہرین کاکہناہے کہ دالیں انسانی خون کوصاف کرنےمیں اہم کرداراداکرتی ہیں۔

وزن کم کرنےمیں مددگار

ناصرف لوگوں کووزن کم کرنےمیں مددمل سکتی ہےبلکہ یہ وزن کم ہونےکےبعداسے دوبارہ بڑھنےسےروکنےمیں بھی مددگارہیں۔یعنی غذااورجسمانی سرگرمیوں کی روٹین میں کوئی تبدیلی کئے بغیر بھی آپ روزانہ کی بنیاد پرلوبیاکی پھلیاں ،چنے ،مٹر اوردالیں کھاکردبلے پتلےہوسکتےہیں ، نہ صرف  لوگوں کوزن کم کرنےمیں مددمل سکتی ہے بلکہ یہ وزن کم ہونےکےبعداسے دوبارہ بڑھنےسےروکنےمیں بھی مددگارہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں