مہر شرعی کی مقدار

سوال: مہر شرعی کی کم  سے کم مقدار کتنی ہے ؟

جواب:مہر شرعی  کی کم سے کم مقدار  دس درہم  ( تقریبا دو تولے  سات ماشے   احتیاطاً تین تولہ چاندی ہے ) اور زیادہ کی  کوئی مقدار  مقرر نہیں  (الفتاویٰ ھندیہ:1/2۔4)

اپنا تبصرہ بھیجیں