مہر مثل رکھا جائے یا مہر فاطمی اور ان کی مقدار

سوال: مہر مثل رکھیں کہ مہر فاطمی؟ ان کی مقدار کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کم سے کم مہر شرعی 10 درھم (2 تولہ 7.5 ماشہ /30.618 ملی گرام چاندی) ہے۔ زیادتی کی کوئی حد نہیں اگرچاہیں تو مہر مثل مقرر کردیں ورنہ مہر فاطمہ۔ مہر مثل وہ مہر ہے جو عورت کی ددھیالی(دین، مزید پڑھیں

مہر شرعی کی مقدار

سوال: مہر شرعی کی کم  سے کم مقدار کتنی ہے ؟ جواب:مہر شرعی  کی کم سے کم مقدار  دس درہم  ( تقریبا دو تولے  سات ماشے   احتیاطاً تین تولہ چاندی ہے ) اور زیادہ کی  کوئی مقدار  مقرر نہیں  (الفتاویٰ ھندیہ:1/2۔4)