آب پاشی کے لیے پانی کے استعمال کا حکم

فتویٰ نمبر:634

آب پاشی کے لیے پانی کااستعمال  !

جو پانی  کسی  کے پاس اس کے ٹینک یا  برتن میں اسٹاک ہو یاکسی کی مملوکہ زمین میں   ہو اس پانی سے اپنے کھیت کی آب پاشی جائز نہیں۔

ہاں! اگر وہ اجازت دے دے تو جائز ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (6 / 189):

فأما لزروعهم وأشجارهم فله أن يمنع ذلك لما في الإطلاق من إبطال حقه أصلا

اپنا تبصرہ بھیجیں