بلا ثواب نیت کے پیسوں سے مسجد کا کنواں بنانے کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔ سوال:کیا بلا ثواب نیت( بینک سے انٹرسٹ کی رقم ) کے پیسوں سے خالی زمین پر جو مسجد کے لیے خریدی گئی ہے کنواں بنایا جا سکتا ہے ۔ براہ مہربانی جلد رہنمائی فرمائیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ اگر زمین حلال مال مزید پڑھیں

باقیات الصالحات کے اجر کا بیان

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: حضرت کیا آپ باقیات الصالحات کی اور اس کے اجر کی تھوڑی تفصيل بتا سکتے ہیں کیونکہ جماعت میں بیان میں یہ بات سنی کہ یہ وہ نیکییاں ہیں جن کا اجر ہمیشہ رہے گا حتی کہ اگر کسی کو بدلے میں نیکی دینی پڑی تو ان باقیات الصالحات مزید پڑھیں

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا بچپن

“ساتواں سبق” “سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” “رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کا بچپن” “ولادت سے پہلے” “رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی دنیا میں تشریف آوری کا”ہزاروں سال” سے انتظار تھا-اس لئے جب” آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی” ولادت باسعادت” کا وقت آیا تو “آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کے”اعزاز مزید پڑھیں

 میت کے پاس عہد نامہ پڑھنا

سوال: مردے کے قریب عہد نامہ پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب میت کے قریب عہد نامہ پڑھنے کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں۔ اگر یہ عہد نامہ ثواب سمجھ کر پڑھا جائے تو یہ بدعت شمار ہوگا۔تاہم چونکہ “عہد نامہ”کا مضمون درست ہے؛ اس لیے اگر مردے کو کفنانے کے بعد مزید پڑھیں

مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے کنواں کھدوانے میں پیسے لگانا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے صدقہ کے طور پر کنویں کھدوانے میں پیسے لگائے جاسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! لوگوں کو پانی فراہم کرنا بہترین عمل ہے اور حدیث سے اس کا ثبوت بھی ہے،لہذامرحومین کے مزید پڑھیں

مسجد کا پانی گھر لے جا کر استعمال کرنا

فتویٰ نمبر:4063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا گھر یا محلے میں پانی کی بندش کی صورت میں مسجد سے پانی بھربھر کے گھر لانا جائز ہے۔ لانے والے کا کہنا ہے کہ میں نے مسجد کے ایک استاد سے پوچھا تھا۔ جبکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ دینے والے نے اس وقت مروتاً اجازت دی مزید پڑھیں

حضرت یوسف علیہ السلام  کا واقعہ

اللہ تعالیٰ  نے  حضرت یوسف علیہ السلام  کے قصے  کو “احسن القصص ” یعنی  تمام  قصوں  میں سب سے اچھا قصہ فرمایا۔ا س لیے  کہ حضرت یوسف علیہ السلام کی مقدس زندگی کےا تار چڑھاؤ اور  رنج وراحت  اور غم وسرور کے مدوجزر میں ہر ایک واقعہ بڑی بڑی   عبرتوں اور نصیحتوں  کےسامان  اپنے دامن  مزید پڑھیں

کنویں میں مری ہوئی گلہری کا پایا جانا

سوال:کنویں میں مری ہوئی گلہری دیکھی گئی ہے ، اسے کیسے پاک کریں اور کب سے اسے ناپاک سمجھیں؟ سائل:عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب جب گلہری کنویں میں مری ہوئی پائی گئی تو اس کی دو حالتیں ہو سکتی ہیں :یعنی گلہری مری ہوئی ہے لیکن پھولی پھٹی نہیں ہوگی. اس صورت میں مزید پڑھیں

آب پاشی کے لیے پانی کے استعمال کا حکم

فتویٰ نمبر:634 آب پاشی کے لیے پانی کااستعمال  ! جو پانی  کسی  کے پاس اس کے ٹینک یا  برتن میں اسٹاک ہو یاکسی کی مملوکہ زمین میں   ہو اس پانی سے اپنے کھیت کی آب پاشی جائز نہیں۔ ہاں! اگر وہ اجازت دے دے تو جائز ہے۔ بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (6 / 189): مزید پڑھیں