آیات واحادیث مبارکہ بذریعہ ایس ایم ایس بھیجنے کا حکم

فتویٰ نمبر:554

سوال:آیات و احادیثِ مبارکہ بذریعہSMSدوسروں کو بھیجنے کا کیا حکم ہے؟

الجواب حامداًومصلیاً

آیاتِ قرآنیہ و احادیثِ صحیحہ بذریعہSMSایک دوسرے کو بغرضِ دعوت و اصلاح بھیجے جا سکتے ہیں جبکہ ان آیات و احادیث کے حوالہ مستند ہوں اور خوب احتیاط سے بغیر غلطی کے لکھے جائیں ۔

شرح صحيح البخاري – (4 / 1)

    قال ابن المبارك: الإسناد من الدين ولولا الإسناد لقال من شاء ما شاء

اپنا تبصرہ بھیجیں